ٹریفک حادثے میں 2 افراد زخمی
لاہور (کرائم رپورٹر) جی ٹی روڈ رچنا ٹاؤن کے علاقے سے ٹریفک حادثہ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
ٹریفک حادثہ ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے مابین ہوا، موٹر سائیکل سوار پیچھے سے ٹریکٹر ٹرالی میں ہٹ ہوا،دونوں موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے نزدیکی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments