بچی سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا

بچی سے زیادتی کا ملزم پکڑا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شیراکوٹ پولیس نے 12 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق تھانہ شیراکوٹ پولیس نے مقدمہ نمبر 1789/26بجرم 377B میں مطلوب ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف 1روز قبل بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...