شراب پی کر لاپرواہی سے گاڑی چلانے والا گرفتار

شراب پی کر لاپرواہی سے گاڑی چلانے والا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سول لائن پولیس نے مبینہ شراب پی کر لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق مال روڈ پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہری نے گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی، حادثے میں موقع پر موجود افراد محفوظ رہے ،اطلاع ملنے پر سول لائن پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے شراب پی رکھی تھی، شراب پی کر گاڑی چلانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...