میراتھن ریس لبرٹی میں اختتام پذیر

میراتھن ریس لبرٹی میں اختتام پذیر

لاہور(کرائم رپورٹر)میراتھن ریس کا آغاز لبرٹی چوک سے ہوا اور مختلف روٹس پر 4 ریسز کا انعقاد کیا گیا۔ پہلی ریس لبرٹی راؤنڈ اباؤٹ سے صدیق ٹریڈ سینٹر تک گئی اور واپس لبرٹی پر اختتام پذیر ہوئی۔

دوسری ریس لبرٹی سے جیل روڈ، کینال روڈ، اچھرہ پل، گلبرگ اور واپس لبرٹی تک ہوئی۔ تیسری لبرٹی سے جیل روڈ، کینال روڈ، مسلم ٹاؤن، جناح ہسپتال، برکت مارکیٹ اور گلبرگ انڈر پاس سے ہوتی ہوئی لبرٹی پر اختتام پذیر ہوئی۔چوتھی لبرٹی سے جیل روڈ، کینال روڈ، مال روڈ، پی ایم جی، کینال روڈ، مغلپورہ اور جیل روڈ سے ہوتی ہوئی لبرٹی پر اختتام پذیر ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...