ورلڈ فارماسسٹ ڈے پر مقامی ہوٹل میں تقریب
لاہور(ہیلتھ رپورٹر)ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر صحت عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ورلڈ فارماسسٹ ڈے کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر صحت عمران نذیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ماہرین اور فارماسسٹ بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments