جامعہ مخزن العلو م میں آل پارٹیز تحفظ حرمین شریفین کانفرنس
لاہور (سیاسی نمائندہ) لجنۃالعلما پاکستان کے زیر اہتمام مدرسہ جامعہ مخزن العوم ٹاؤن شپ لاہور میں آل پارٹیز تحفظ حرمین شریفین کانفرنس منعقد ہوئی۔۔۔
جس میں مشیر امور گلگت، بلدستان و آزاد کشمیر شبیر احمد عثمانی‘ لجنۃالعلما پاکستانکے مرکزی صدر مولاناحافظ نعمان حامد جالندھری، مولانا عبدالرؤف فاروقی، مولانا فرید احمد حقانی، مولانا ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان، مولانا اسلم ندیم نقشبندی، مولانا مجیب الرحمٰن انقلابی،مولانا محمد عبداللہ مدنی، مولانا محمودالرشید حدوٹی اور دیگر علما نے خطاب کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر ہونے والے میزائل و ڈرون حملوں،مشرق وسطیٰ فلسطین کی صورتحال کی موجودہ صورتِ حال پرشدید تشویش کا اظہار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments