مارکیٹ میں دودھ 240 دہی 300 روپے کلو فروخت
لاہور(ہیلتھ رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لیٹر مقرر ہے، لیکن اوپن مارکیٹ میں یہی دودھ 200 سے 240 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔
حکومت پنجاب کی جانب سے دودھ کی سرکاری قیمت 170 روپے فی لیٹر مقرر ہے، لیکن اوپن مارکیٹ میں یہی دودھ 200 سے 240 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں دہی 260 سے 300 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments