مزار بی بی پاکدامن کے منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں : احسان بھٹہ

مزار بی بی پاکدامن کے منصوبے مقررہ  مدت میں مکمل کئے جائیں : احسان بھٹہ

لاہور(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے ہدایت کی ہے کہ مزارِ بی بی پاکدامن پر جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔۔۔

 جبکہ داتا دربار ہسپتال میں زائرین اور مریضوں کو جدید اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے مزارِ بی بی پاکدامن کے فیز ٹو کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی معائنہ کیا اور مردانہ و زنانہ لنگر خانوں، وضو کی سہولیات، کھڑکیوں کی تنصیب، پلسترنگ اور بیسمنٹ میں کنکریٹنگ سمیت مختلف تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...