دورکنی چور گینگ دھر لیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)چوہنگ پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار کر لیا ۔پولیس نے موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ کے ارکان یوسف اور رستم کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل ، موبائل فونز، 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں۔
چوہنگ پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ گرفتار کر لیا ۔پولیس نے موٹر سائیکل چور و جھپٹا گینگ کے ارکان یوسف اور رستم کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل ، موبائل فونز، 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کرلیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments