دفعہ144 کیخلاف کیس چیف جسٹس کوواپس
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اورکیس چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا، درخواست گزار شیخ امتیاز کے وکیل اظہر صدیق پیش ہوئے ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی اورکیس چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیا، درخواست گزار شیخ امتیاز کے وکیل اظہر صدیق پیش ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments