الیکٹرک گاڑی لیکر فرار ہونیوالا رکشہ ڈرائیور چند گھنٹے میں گرفتار

 الیکٹرک گاڑی لیکر فرار ہونیوالا  رکشہ ڈرائیور چند گھنٹے میں گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)موچی گیٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچوں کیلئے خریدی گئی الیکٹرک گاڑی لے کر فرار ہونیوالے رکشہ ڈرائیور کو چند گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔۔۔

ریسکیو اہلکار نے 40 ہزارکی الیکٹرک گاڑی کو خرید کررکشے میں لوڈ کرایا جوڈرائیور لے کر فرار ہوگیا۔ شہری مدد کیلئے موچی گیٹ تھانے پہنچاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کیمروں کی مدد سے ملزم مبین کو گرفتار کرلیااور الیکٹرک گاڑی برآمد کرکے والد کے حوالے کردی۔ گاڑی واپس ملنے پر ریسکیو اہلکار باپ نے لاہور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...