موبائل چھیننے والا گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)لوئر مال پولیس نے شہریوں سے جھپٹا مار کر موبائل چھیننے والا دو رکنی گینگ جدید ٹیکنالوجی کی مددسے گرفتار کرلیا۔
لوئر مال پولیس نے شہریوں سے جھپٹا مار کر موبائل چھیننے والا دو رکنی گینگ جدید ٹیکنالوجی کی مددسے گرفتار کرلیا۔ ملزموں سے 3 موبائل نقد رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments