سانگلہ:موٹرسائیکل اور رکشے میں ٹکر، نوجوان جاں بحق،3زخمی

سانگلہ:موٹرسائیکل اور رکشے میں ٹکر، نوجوان جاں بحق،3زخمی

ننکانہ صاحب (خبر نگار)ننکانہ صاحب کے علاقہ سانگلہ ہل میں مڑھ بلوچاں روڈ پرنجی سکول کے قریب موٹر سائیکل اور رکشے میں ٹکر کے نتیجے میں 18 سالہ محمد طلحہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ، جن میں 13 سالہ کامران، 20 سالہ زین اور 26 سالہ اویسی شامل ہیں، جنہیں ریسکیوون ون ٹو ٹو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...