گرجا گھروں میں دعائیہ پروگرام، پولیس ہائی الرٹ رہی

  گرجا گھروں میں دعائیہ پروگرام، پولیس ہائی الرٹ رہی

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے افسروں و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہ کر سکیورٹی فرائض انجام دئیے۔

پنجاب پولیس کے افسروں و اہلکاروں نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے گرجا گھروں میں عباداتی دعائیہ پروگرام کے دوران ہائی الرٹ رہ کر سکیورٹی فرائض انجام دئیے۔ قبل ازیں آئی جی عبدالکریم نے آر پی اوز، ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...