فالکن ،فاختہ،بٹیر،خرگوش کے شکارپر 20ملزم گرفتار
لاہور(اے پی پی)محکمہ جنگلی حیات نے صوبہ کے مختلف مقامات سے فالکن، فاختہ، بٹیر، خرگوش کے غیر قانونی شکارپر 20 ملزموں کو گرفتار کرکے لاکھوں کے جرمانے عائد کر دیئے۔
محکمہ جنگلی حیات نے صوبہ کے مختلف مقامات سے فالکن، فاختہ، بٹیر، خرگوش کے غیر قانونی شکارپر 20 ملزموں کو گرفتار کرکے لاکھوں کے جرمانے عائد کر دیئے۔ وائلڈ لائف رینجر لاہورنے فیصل ٹاؤن میں ملزم سے غیر قانونی رکھا گیا بندر برآمد کر کے جلو پارک منتقل کرکے مقدمہ درج کروادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments