مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چودھری سرور انتقال کرگئے

مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے  صدر چودھری سرور انتقال کرگئے

لاہور(این این آئی)مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چودھری سرور انتقال کرگئے۔ وہ سیڑھیوں سے گرنے کے باعث سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور زخموں کی تاب نہ کر دم توڑ گئے۔

مرکزی مسلم لیگ پنجاب کے صدر چودھری سرور انتقال کرگئے۔ وہ سیڑھیوں سے گرنے کے باعث سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئے تھے اور زخموں کی تاب نہ کر دم توڑ گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...