کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی بیوی پر تشدد کرنیوالا شوہر گرفتار

کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی  بیوی پر تشدد کرنیوالا شوہر گرفتار

لاہور (آئی این پی) کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی ،بیوی پر تشدد کرنیوالے شوہر کو گرفتار کر لیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نشے کی حالت میں گھر آ کر اپنی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بناتا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے مزید قانونی کارروائی کے لیے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...