2 منشیات فروش گرفتار 660 گرام آئس برآمدکرلی گئی

2 منشیات فروش گرفتار  660 گرام آئس برآمدکرلی گئی

لاہور (آئی این پی) گڑھی شاہو پولیس کی کارروائی، 2 منشیات فروش گرفتار، 660 گرام آئس برآمد کرلی گئی۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر گڑھی شاہو پل اور خان برگر والی گلی سے دونوں ملزموں کو گرفتار کیا۔ ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کیلئے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...