پولیس اہلکار کیخلاف نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
لاہور (آئی این پی) پولیس اہلکار کیخلاف جیل روڈ پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے اور غفلت کے الزامات پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔
خاتون کی گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے 5 لاکھ روپے ادا کیے گئے۔ اہلکار کیخلاف محکمانہ انکوائری جاری ہے ، محکمانہ قواعد کے تحت مقررہ طریقہ کار اور ٹائم فریم مکمل ہونے کے بعد اہلکار کو سخت محکمانہ سزا دی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments