امپورٹڈ شراب کی 29 بوتلوں کی سپلائی ناکام،ملزم د ھرلیاگیا

 امپورٹڈ شراب کی 29 بوتلوں  کی سپلائی ناکام،ملزم د ھرلیاگیا

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے امپورٹڈ شراب کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم گرفتار کر لیا ۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کرول گھاٹی انٹرچینج سے جاوید مسیح کو گرفتار کر کے ملزم سے 29امپورٹڈ شراب کی بوتلیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...