حکمران انتقامی سیاست چھوڑ کر عوامی مسائل پر توجہ دیں:خرم منج

حکمران انتقامی سیاست چھوڑ کر  عوامی مسائل پر توجہ دیں:خرم منج

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی خرم منور منج نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ عوام کے سیاسی، جمہوری اور آئینی حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کی ہے۔۔۔

 موجودہ سیاسی و معاشی حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ حکمران سیاسی محاذ آرائی اور انتقامی سیاست کے بجائے عوام کو درپیش مسائل کے حل پر توجہ دیں۔ کارکنوں سے گفتگو کے دوران خرم منور منج نے کہاکہ سیاسی کارکنوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...