نوجوانوں کوقومی ترقی کیلئے مساوی مواقع دئیے جائیں:خالق ورک
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما چودھری خالق عزیز مت ورک نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام، روزگار کے مواقع میں اضافے۔۔۔
تعلیم و صحت کی سہولیات کی بہتری اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں اس لیے نوجوان نسل کو تعلیم، ہنر، مثبت سرگرمیوں اور قومی تعمیر و ترقی کے عمل میں بھرپور حصہ لینے کے مواقع فراہم کیے جانے چاہئیں،ان خیالات کااظہارانہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments