یارن مرچنٹ الیکشن التواپردلائل طلب

 یارن مرچنٹ الیکشن التواپردلائل طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ کے جسٹس جاوید اقبال نے یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پروکیل کی جانب سے جواب جمع کرانے پرمزید سماعت 28اکتوبر تک ملتوی کرکے وکیل کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔

ہائیکورٹ کے جسٹس جاوید اقبال نے یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پروکیل کی جانب سے جواب جمع کرانے پرمزید سماعت 28اکتوبر تک ملتوی کرکے وکیل کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...