کھڑکیاں بنانیوالی فیکٹری میں آتشزدگی
لاہور(کرائم رپورٹر )چوہنگ سٹاپ ملتان روڈ پر لوہے کی کھڑکیاں بنانیوالی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments