38نادہندہ املاک سربمہر

38نادہندہ املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ،گلشن راوی، علامہ اقبال ٹاون اور سبزہ زار میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں اورکمرشل فیس نادہندگان کیخلاف آپریشن کے دوران 38املاک سربمہرکر دیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے گلبرگ،گلشن راوی، علامہ اقبال ٹاون اور سبزہ زار میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں اورکمرشل فیس نادہندگان کیخلاف  آپریشن کے دوران 38املاک سربمہرکر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...