نشاندہی پر 6مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں

نشاندہی پر 6مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں

لاہور (کرائم رپورٹر )سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی نشاندہی پر کارروائی کرکے ڈولفن سکواڈ نے 6مشکوک گاڑیوں کو تحویل میں لیکر تھانے منتقل کر دیا ۔ ملزموں نے ای چالان سے بچنے کیلئے گاڑیوں پر جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس لگا رکھی تھیں۔

سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی نشاندہی پر کارروائی کرکے ڈولفن سکواڈ نے 6مشکوک گاڑیوں کو تحویل میں لیکر تھانے منتقل کر دیا ۔ ملزموں نے ای چالان سے بچنے کیلئے گاڑیوں پر جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس لگا رکھی تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...