16 فارماسسٹس کے تبادلوں کے احکامات جاری
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )پنجاب کے مختلف سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے 16 فارماسسٹس کے انتظامی بنیادوں پر۔۔۔
تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ تبدیل ہونیوالے فارماسسٹس کا تعلق جناح ہسپتال لاہور، جنرل ہسپتال ، میو ہسپتال ، چلڈرن ہسپتال ، کوٹ خواجہ ہسپتال ، جناح برن سنٹر لاہور، گوجرانولہ میڈیکل کالج، ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا سے ہے، راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، نشتر ہسپتال ملتان، بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی اور شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان سے ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments