بچی سے زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے 12سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا۔گجر پورہ کی رہائشی بچی دکان سے۔۔
گھر واپس آرہی تھی راستے میں ہمسایہ ملزم نے نازیبا حرکات کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش کی۔ بچی کی چیخ و پکار سن کر اہلخانہ فوری موقع پر پہنچ گئے اور پولیس کو اطلاع کردی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاند جعفر نامی ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments