آئی جی نے پولیس ملازمین اور اہلخانہ کے مسائل سنے ،حل کاحکم

آئی جی نے پولیس ملازمین اور  اہلخانہ کے مسائل سنے ،حل کاحکم

لاہور (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے ۔ آئی جی عبدالکریم نے مختلف درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو فوری ریلیف فراہم کرنے اور مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے ۔۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے ۔ آئی جی عبدالکریم نے مختلف درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو فوری ریلیف فراہم کرنے اور مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...