شہری آئی فون،ہزاروں نقدی سے محروم
شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)شیخوپورہ کے تھانہ ا ے ڈویژن کے علاقہ بھکھی روڈ پر ڈاکوؤں نے علی الصبح دو موٹر سائیکل سواروں نے ڈاکوؤں نے محمدزاہد کے بھائی سے آئی فون، ہزاروں نقدی ودیگر سامان لوٹ لیا اور فرارہوگئے۔
جبکہ موبائل سم واپس مانگنے پر ڈاکوؤں نے گالم گلوچ شروع کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments