کنگن پور :نوسرباز گروہ خاتون سے 5 تولہ طلائی زیورات لے اڑے

 کنگن پور :نوسرباز گروہ خاتون سے  5 تولہ طلائی زیورات لے اڑے

الہ آباد (نمائندہ دنیا) الہ آباد کے نواحی علاقے کنگن پور سے نوسرباز گروہ خاتون خانہ سے مبینہ طور پر 5 تولہ طلائی زیورات لیکر رفوچکر ہوگیا۔

 نوسرباز گروہ سرف کے پیکٹ سے انعام نکلنے کا لالچ دے کر گھر میں داخل ہوئے ،پیکٹ سے موٹرسائیکل، کار اور دیگر قیمتی انعامات نکلنے کا لالچ دیا، باتوں میں الجھا کر 5 تولہ طلائی زیورات لیکر فرارہو گئے ،متاثرہ خاتون کی جانب سے اطلاع پر پولیس تھانہ کنگن پور موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...