آن لائن کیب ڈرائیورز کاڈیٹا طلب
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے تمام آن لائن کیب ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ چیک کرنے کیلئے ڈیٹا طلب کر لیا۔
سی ٹی او نے مسافروں، خصوصاً خواتین کا محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے اس سلسلے میں آن لائن ٹیکسی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments