فلوٹنگ ریسٹورنٹ کیخلاف سماعت کل ہوگی
لاہور (کورٹ رپورٹر ) ہائیکورٹ میں جلو پارک کے قریب کینال روڈ پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبے کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ، عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے ۔ جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ سماعت کرینگے۔
ہائیکورٹ میں جلو پارک کے قریب کینال روڈ پر فلوٹنگ ریسٹورنٹ منصوبے کیخلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ، عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے ۔ جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ سماعت کرینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments