دوغیر ملکی خواتین سے زیادتی واغوا کیس ، ملزم کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

دوغیر ملکی خواتین سے زیادتی واغوا  کیس ، ملزم کو ضمانت پر رہا کرنیکا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر )سیشن کورٹ لاہورنے دو غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کیس میں گرفتار ملزم ساجد کو ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

ایڈیشنل سیشن جج رفاقت گوندل نے ملزم کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیاجس میں کہا گیا کہ ملزم ایف آئی آر میں نامزد نہیں، اس کیخلاف بنیادی الزام جائے وقوعہ سے شواہد غائب کرنے کا ہے جبکہ سرکاری وکیل کاکہناتھاکہ سنگین نوعیت کا جرم ہونے پرملزم کی ضمانت مسترد کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...