درجنوں جرائم پیشہ عناصردھرلئے

درجنوں جرائم پیشہ عناصردھرلئے

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈولفن سکواڈ اور پولیس ریسپانس یونٹ نے ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

وارداتوں میں ملوث ایک ملزم، دو ڈکیت گینگز سمیت دورانِ پٹرولنگ 17 اشتہاری ، 56 عادی مجرم اور 3 عدالتی مفروروں کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...