لاہور فیصل آباد سیکشن پر ٹرینیں بحال
لاہور(آئی این پی)لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کا روٹ بحال کر دیا گیا۔ لاہور سے سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148 ڈائون پرانے روٹ سے میانوالی پہنچے گی۔
لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد ٹرینوں کا روٹ بحال کر دیا گیا۔ لاہور سے سرگودھا کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس 148 ڈائون پرانے روٹ سے میانوالی پہنچے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments