ریلوے افسر کا رائیونڈ سٹیشن کا دورہ

  ریلوے افسر کا رائیونڈ سٹیشن کا دورہ

لاہور(اے پی پی)ڈی سی او ریلوے معیز حیدر نے تبلیغی اجتماع آخری روز رائیونڈ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا اور اجتماع کے آخری روز رش کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا اور اس موقع پر عملہ کو تاکید کی کہ اجتماع کے شرکا کے محفوظ سفر کیلئے اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

ڈی سی او ریلوے معیز حیدر نے تبلیغی اجتماع آخری روز رائیونڈ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا اور اجتماع کے آخری روز رش کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا اور اس موقع پر عملہ کو تاکید کی کہ اجتماع کے شرکا کے محفوظ سفر کیلئے اقدامات یقینی بنائے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...