موٹر سائیکل سوار ہلاکت کیس ٹریفک اہلکار کی ضمانت مسترد
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اکبر ڈوگر نے شادمان میں تزرفتارموٹر سائیکل سوار کو اچانک روکنے پرہلاکت کیس ۔۔
میں ٹریفک اہلکار سلطان الحق کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔وکیل نے موقف اپنایا کہ زین کو 26اگست کو ٹریفک اہلکار نے سڑک کے درمیان جا کر دھکا دیا،ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زین یکم ستمبر 2026کو زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا، زین کو قتل کیا گیا یہ حادثہ نہیں ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments