تمباکو نوشی کے خلاف مہم دس روز تک جاری رہے گی:رانا محمد سلیم
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ چک نمبر134دس آرٹھٹھہ صادق آباد کی طرف سے تمباکونوشی سے متعلق قوانین سے آگاہی کیلئے دس روزہ مہم کا آغازکردیا گیا ہے
ٹھٹھہ صادق آباد ( نامہ نگار )پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چیک پوسٹ چک نمبر134دس آرٹھٹھہ صادق آباد کی طرف سے تمباکونوشی سے متعلق قوانین سے آگاہی کیلئے دس روزہ مہم کا آغازکردیا گیا ہے ،انچار ج پٹرولنگ چیک پوسٹ ٹھٹھہ صادق آباد رانا محمد سلیم نے کہا کہ تمباکو نوشی سے متعلق مہم دس روز تک جاری رہے گی۔