ایکٹ کی خلاف ورزی

ایکٹ کی خلاف ورزی

ملتان(کرائم رپورٹر) ریلوے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ملزم کاشف نے ٹرالر کو ریلوے پھاٹک میں پھنسا دیا جس کی وجہ سے کراچی ایکسپریس دس منٹ رکی رہی ۔

ریلوے ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ملزم کاشف نے ٹرالر کو ریلوے پھاٹک میں پھنسا دیا جس کی وجہ سے کراچی ایکسپریس دس منٹ رکی رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں