تھانہ بدھلہ سنت تعیناتی

تھانہ بدھلہ سنت تعیناتی

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او صادق علی ڈوگر نے انچارج محافظ سکواڈ سب انسپکٹر شاہد ہراج کو ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت تعینات کر دیا جبکہ ٹی ایس آئی اسد جاوید کو انچارج محافظ سکواڈ تعینات کیا گیا ہے ۔

سی پی او صادق علی ڈوگر نے انچارج محافظ سکواڈ سب انسپکٹر شاہد ہراج کو ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت تعینات کر دیا جبکہ ٹی ایس آئی اسد جاوید کو انچارج محافظ سکواڈ تعینات کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں