ڈیری فارم کا دورہ
ملتان (خصوصی رپورٹر) فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، زکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ نے مقامی ڈیری فارم کا ایک تعلیمی اور معلوماتی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد طلبہ کو جدید ڈیری فارمنگ کے مختلف پہلوؤں سے عملی آگاہی فراہم کرنا تھا۔
فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، زکریا یونیورسٹی ملتان کے طلبہ نے مقامی ڈیری فارم کا ایک تعلیمی اور معلوماتی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد طلبہ کو جدید ڈیری فارمنگ کے مختلف پہلوؤں سے عملی آگاہی فراہم کرنا تھا۔