ٹاسک فورس کی کارروائی
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 60 کیسز کی چیکنگ کی ، دو میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے ، کاٹ دیئے جبکہ ایک اتارا گیا میٹر ریکور کر لیا گیا۔
سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں 60 کیسز کی چیکنگ کی ، دو میٹر جو کمپریسر استعمال کر رہے تھے ، کاٹ دیئے جبکہ ایک اتارا گیا میٹر ریکور کر لیا گیا۔