بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج
جلال پورپیروالا(نامہ نگار)لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ کرنے پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیل کے پٹرولنگ پولیس گج موڑ نے۔۔۔
بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے پر ٹرک ڈرائیور محمد حنیف کے خلاف جبکہ ڈالہ ڈرائیونگ کرنے پر ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے ،مزید کارروائی جاری ہے ۔