پرائمری سکول میں بچوں پر تشدد کی شکایات

پرائمری سکول میں بچوں  پر تشدد کی شکایات

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) گورنمنٹ پرائمری سکول نانک پور پاری والا میں اساتذہ کی جانب سے بچوں پر تشدد کی۔۔۔

 شکایات سامنے آئی ہیں۔ والدین کے مطابق سکول میں بچوں کو معمول کے مطابق سزا دی جاتی ہے جو حکومت پنجاب کے سلوگن ’’مار نہیں پیار‘‘ کی خلاف ورزی ہے ۔ والدین نے الزام لگایا کہ سکول میں بچوں کی کم تعداد کو ریکارڈ میں زیادہ ظاہر کر کے پیف سے زائد رقم وصول کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں