بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے سیمینار کل ہوگا
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جماعت اسلامی کی ضلعی امیر فرقان آصف بزدار کی زیر صدارت ’’پنجاب بلدیاتی ایکٹ: ایک کالا قانون‘‘ کے ۔۔۔
موضوع پر آگاہی سیمینارکل ہوگا ۔سیمینار میں بلدیاتی ایکٹ کے نقصانات،عوامی حقوق اور بلدیاتی معاملات میں شہریوں کی شمولیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جائے گی،تمام شہریوں اورسیاسی وسماجی نمائندوں کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے ۔