سگریٹ کی غیر قانونی فروخت کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
وہاڑی (خبر نگار، نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم نے شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک دورے کر کے غیر قانونی سگریٹ فروخت کرنے والے دکانداروں کو سختی سے ہدایت دی۔۔۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ غیر قانونی سگریٹ پیدا کرنے اور فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔