بجلی بندش کا شیڈول

بجلی بندش کا شیڈول

ملتان (خصوصی رپورٹر) میپکو کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کریش مینٹی نینس پروگرام اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث 15اور 16 دسمبر 2025ء (بروز سوموار اور منگل) کو مختلف فیڈرز سے بجلی بند رہے گی۔

 میپکو کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں، کریش مینٹی نینس پروگرام اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث 15اور 16 دسمبر 2025ء (بروز سوموار اور منگل) کو مختلف فیڈرز سے بجلی بند رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں