بوگس چیک پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس تھانہ بی زیڈ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق مقدمہ عارش نے درخواست دی کہ غلام شبیر نے ادھار رقم کے بدلے بوگس چیک دیا۔
پولیس تھانہ بی زیڈ نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق مقدمہ عارش نے درخواست دی کہ غلام شبیر نے ادھار رقم کے بدلے بوگس چیک دیا۔