دکان کی چھت گرنے سے 2مزدور زخمی

دکان کی چھت گرنے  سے 2مزدور زخمی

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) پنجاب کالج کے قریب سکریپ شاپ کی چھت کی مرمت کے دوران اچانک چھت گر گئی۔۔۔

 جس سے کام کرنے والے دو مزدور نیچے آ گرے اور شدید زخمی ہو گئے ،زخمی مزدوروں کو علاج معالجہ کے لیے تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمی ہونے والوں میں محمد ابرار اور محسن شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں